تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پورہ:دو ٹرکوں کے تصادم سے 2 افراد ہلاک اور2 زخمی

جنگ نیوز -
شیخوپورہ. . . . .. . .. شیخوپورہ روڈ پر دو ٹرکوں کے تصادم سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ روڈ پر کوٹ عبدالمالک کے مقام پر ایک خراب ٹرک کھڑاروڈ پر تھا جبکہ دوسری طرف سے آنے والا تیز رفتار ٹرک اس سے ٹکرا گیا جس سے دو افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو میو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.