تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

”کراٹے کڈ “لندن کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

جنگ نیوز -
لندن…جنگ نیوز… بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم کراٹے کڈ لندن کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی۔فلم کی ریلیز کے موقع پر لندن میں رنگا رنگ پریمئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت سپراسٹار جیکی چن اور ننھے کنگ فو مساسٹر نے شرکت کی۔فلم کراٹے کڈ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ویل اسمتھ اور ان کی اہلیہ نے پروڈیوس کی ہے جس میں ان کے بارہ سالہ بیٹے جینڈن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔جینڈن کا کہنا ہے کہ فلم کیلئے اسے سخت محنت اور کڑی ٹریننگ کرنا پڑی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.