تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے اختتام پر خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

جنگ نیوز -
عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے اختتام پر خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

سنگاپور…عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے اختتام پر خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان دیکھا گیا۔ہفتے کے اختتام پر نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اگست کے سودے61 سینٹس کمی کے بعد76 ڈالر ایک سینٹ جبکہ لندن برینٹ ستمبر کے سودے82 سینٹس کمی کے بعد75 ڈالر37 سینٹس پر بند ہوئے۔ماہرین کے مطابق امریکہ کی معاشی رپورٹ میں کمزور سگنلز کے باعث سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کررہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.