5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
برطانیہ میں پرانے اخبارو ں سے بنا یاگیا انوکھا گھر
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…مٹی ،گا رے ،لکڑی اور سیمنٹ سے تو بہت گھر بنا ئے جا تے ہیں لیکن لندن کے ایک فنکار نے ایک ایسا گھر بھی بنا یا ہے جو مکمل طو ر پرپرانے اخباروں سے بنا یا گیا ہے ۔ اس اخبا ری گھر کے ڈھا نچے کو اخبارات سے بنا کر ایک مصروف چورنگی پر نصب کر دیا گیا ہیں جہاں سے گزرنے والے افراد اپنے ہمراہ لا ئے پرانے اخبارات کا رول بنا کر اس گھر کی دیواروں میں لگا کر اسے مزید پختہ کر دیتے ہیں۔