تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بھارت،رواں برس دماغی سوزش سے ہلاکتوں کی تعداد181ہو گئی

جنگ نیوز -
گورکھ پور…دماغی سوزش اور ورم سے بھارتی ریاست اتر پردیش کے مشرقی علاقوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے، رواں برس اس بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد181ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس بیماری سے حالیہ دو ہلاکتیں دیوریا کے علاقے اور ایک گورکھ پور میں ہوئی جب کہ دو اس کے علاوہ ہوئیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس بیماری کا شکار18 نئے مریض اسپتالوں میں داخل ہوئے، جب کہ اس سے قبل146مریض بی آر ڈی میڈیکل کالج اسپتال میں اور دیگر 20 مریض سرکاری اسپتالوں میں داخل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.