تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

آئس ٹی کا زائد استعمال گردے کی پتھری کا باعث بھی بن سکتا ہے

جنگ نیوز -
جہاں کھولتی ہوئی گرما گرم چائے لوگوں کو پسند ہوتی ہے وہیں کئی افرادچائے کے قہوے میں برف ڈال کر پینا بھی پسند کرتے ہیں تاہم یہ شوق بعض اوقات مہنگا بھی پڑسکتا ہے۔ گردوں کے ماہرین کی ایک ٹیم کے مطابق Iced Tea یعنی یخ چائے میں Oxalates کی زائد مقدار موجود ہوتی ہے جو گردے میں پتھری بنانے کا سبب بنتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق جن لوگوں میں گردے کی پتھری بننے کا عمل تیز ہوتا ہے ان میں گرم چائے کے نقصانات بھی زیادہ ہوسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.