تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

آسٹریلوی چڑیا گھر کی پرنسس فونی جائنٹ پانڈا کی چوتھی سالگرہ

جنگ نیوز -
سڈنی....آسٹریلیا کے ایک چڑیا گھر میں رہنے والی پرنسس فونی نامی جائنٹ پانڈا کی چوتھی سالگرہ منائی گئی۔سالگرہ کے موقع پر پرنسس فونی کو سالگرہ کے کارڈز اور کیک دیا گیا جس کے اندر ایک اور کیک تھا جو پانڈا کے ذائقہ کے مطابق تھا۔فونی کو مختلف تحفے بھی دیئے گئے جن میں پھل بھی شامل تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.