5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
امریکاکی مرکزی کمان کے کمانڈرکی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات
جنگ نیوز -
راولپنڈی …امریکاکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز این میٹس نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی جنرل جمیز این میٹس اور جنرل کیانی کی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔