تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس2ستمبر کو طلب

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . قومی اسمبلی کا اجلاس 2ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر فہمیدہ مرزا نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ(ن) نے سیلاب کی صورتحال پر بحث کیلیے ریکوزیشن جمع کرائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.