تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں میں بہتری کا رجحان

جنگ نیوز -
سنگاپور . . . ایشیائی مارکیٹس میں پانچ روز کی کمی کے بعد خا م تیل کی قیمتوں میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل کے سودے 33 سینٹس اضافے کے ساتھ 71 ڈالر 96 سینٹس پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے جب کہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ اکتوبر کے سودے 45 سینٹس اضافے کے ساتھ 72 ڈالر 83 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے تجزیہ کاروں کے مطابق معاشی اعداد وشمار منفی آنے اوتیل کی اوور سپلائی کی وجہ سے کمی کارحجان جاری رہ سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.