تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

وادی کوئٹہ میں مطلع گرم ،خشک اور گرد آلود رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . بلوچستان کے بیشتر حصوں میں آئندہ12 گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود جبکہ وادی کوئٹہ میں مطلع گرم اور خشک ہونے کے ساتھ مزید دو دن تک گرد آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ کے مطابق گزشتہ روز بارکھان میں26،ژوب اور سبی میں2،2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ آئندہ12 گھنٹوں کے دوران نصیرآباد، ژوب ڈویژن میں ہلکی بارش،قلات اور سبی ڈویژن میں ابرآلود اور ہلکی بارش جبکہ مکران ڈویژن میں موسم ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں34.5دالبندین40،بارکھان34،نوکنڈی37.8 ،سبی39.8، قلات31،ژوب36.5،خضدار37،لسبیلہ37، پنجگور38جیونی31.5 ،تربت40اورگوادر میں32.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.