5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
2011،امریکا عراق سے50ہزار فوجی نکال لے گا،رپورٹ
جنگ نیوز -
لندن . . . فارن ڈیسک . . . امریکی صدر اوباما کے عراق جنگ کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ امریکی جنگی آپریشن کیمکمل ہونے کے فوری بعد امریکا عراق سے31اگست2011تک50ہزار فوجی نکال لے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے’رائٹر‘ کے مطابق 2011کے آخر تک عراقی پولیس کی تربیت کے لیے 50ہزار امریکی فوجی عراق میں قیام کریں گے۔20مارچ2003کو صدر صدام کی حکومت کے خاتمے کے لیے امریکی و اتحادی فورس نے عراق پر جارحیت کی۔