تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

آسٹریلوی چڑیا گھرمیں پا نڈا کی چو تھی سا لگرہ دھو م دھام سے منا ئی گئی

جنگ نیوز -
سڈنی . . . حال ہی میں آسٹریلیا کے ایک مقامی چڑیا گھر میں Funiنا می پا نڈاکی چو تھی سا لگرہ دھو م دھام سے منا ئی گئی۔ سا لگرہ کوخاص بنا نے کیلئے اس پا نڈا کو انتظا میہ کی جا نب سے ایک شاندار کیک اور تحفہ بھی پیش کیا گیاجو کارڈ بو رڈ کا بنا ہو اتھا۔ پانڈانے اس کیک اور تحفے کو وصول کرتے ہی اس سے کھیلنا شروع کر دیا اور کیک پر لگی چا ر مو م بتیوں کو دانتوں میں چبا کر خوشی کا اظہا ر کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.