تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

دونوں ٹانگوں سے معذور با صلا حیت بھا رتی بر یک ڈانسر

جنگ نیوز -
نئی دہلی . . . دونوں ٹانگوں سے معذور ایک بھارتی نو جوان نے اپنے فن سے ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی قسم کی معذوری انسا ن کے جذبے اورصلا حیتوں پرغالب نہیں آسکتی۔21 سا لہ ونو د ٹھا کر (Vinod Thakur) نے حا ل ہی میں ایک بھارتی نجی ٹی وی کے رئیلٹی شو میں اپنے دو نوں بازؤں اور جسم کی مدد سے بر یک ڈانس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ونود جو کہ اپنی دونو ں ٹا نگوں سے پیدائشی طور پر معذور ہے اس نے کبھی بھی اپنی اس معذوری کو مجبو ری نہیں بننے د یا۔با ہمت ونود بھارت کے مختلف اسکولوں اور عوامی مقا ما ت میں دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے منفرد بریک ڈانس کا مظا ہرہ کر تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.