تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

لاہور:گنگا رام ہسپتال کا متاثرین کیلئے امدادی کیمپ

جنگ نیوز -
لاہور… لاہور میں آج سے گنگا رام ہسپتال کے باہر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ شروع کیا گیا ہے جو کہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ کیمپ میں کھانے پینے کی اشیا،کپڑے،ادویات اور نقد بھی جمع کیا جا رہا ہے امداد جمع ہونے کے بعد گنگا رام ہسپتال کے 10 ڈاکٹر اور نرسیں بھی متاثرہ علاقوں میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے جیو نیوز کو بتایا کہ متاثرین کی امداد ہمیں دل کھول کر کرنی چائیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.