تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی : سحر، افطار اور تراویح میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں سحر، افطار اور تراویح میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو اذیت کا سامناہے۔ کے ای ایس سی زرائع کے مطابق شہر کے کئی علاقوں میں سحر ، افطار اور اوقات تراویح میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہاہے۔زرائع کے مطابق دن اور رات کے اوقات میں مجموعی طور پر پانچ سے چھ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے رہائشی ، تجارتی اور صنعتی علاقے بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ادھر کے ای ایس سی ترجمان نے دعوی کیاہے کہ شہر میں کہیں بھی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.