تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی… کراچی میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی ابرآلود اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اس کے مضافات میں ہلکی ہوائیں 2 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.