تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پریتی زنٹا کی پاکستان کے سیلاب زدگان کے ساتھ اظہار ہمدردی

جنگ نیوز -
ممبئی…بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے ان کی دعائیں متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ 35 سالہ پریتی زنٹا نے سیلاب کے سبب ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اس حولناک سانحے میں گزر جانے والوں کے لیے دعا کرتے ہوئے ان کے لواحقین کو صبر کی تلقین کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بھارت کے شہر LEH میں بھی سیلاب سے ہونے والی تباہ کاری پر افسوس کا اظہار کیا ہے، اور سیلاب زدگان کو دعائیں دی ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.