تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

مانسہرہ میں مبینہ تخریب کاردھماکے سے ہلاک

جنگ نیوز -
مانسہرہ....ضلع مانسہرہ کے علاقے بفہ میں ایک مبینہ تخریب کار ہوٹل میں ٹائم بم نصب کرتے ہوئے دھماکہ ہونے سے موقع پر ہلاک ہو گیا۔ڈی پی او مانسہرہ سہیل خالد کے مطابق تخریب کار بفہ میں احمد خان ہوٹل کے بالائ کمرے میں ٹائم بم نصب کر رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا ہے اور کاروائ کا مقصد شام کے بعد اس کمرے میں اکٹھے ہونے والے افراد کو نشانہ بنانا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.