تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو جاری،بھارتی فوج کی سخت اقدامات کی دھمکی

جنگ نیوز -
سری نگر....مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کر فیو نافذ ہے اور بھارتی فوج نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت اقدامات کی دھمکی دی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کر فیو نافذ ہے اور لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ بھارتی فوج نے تمام آمدورفت ، کاروبار، اور لوگوں کے گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگا ئی ہو ئی ہے ۔ دو ماہ پہلے بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوان کی ہلاکت کے بعد شروع ہو نے والے مظاہروں کو روکنے کی کوشش میں بھارتی فوج اب تک60کشمیریوں کو شہید کر چکی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.