تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

جاپان نے شمسی توانائی سے چلنے والی پبلک بسیں متعارف کروادی

جنگ نیوز -
جاپان نے شمسی توانائی سے چلنے والی پبلک بسیں متعارف کروادی

ٹوکیو…جاپان میں گاڑیوں کی صنعت دنیا کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں جاپان کی ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ گاڑی ساز کمپنی نے اپنے 100 سال مکمل ہونے پر دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی پبلک بسیں متعارف کروائی ہیں۔ ان بسوں کی چھت پر کئی سولر پینل نصب ہیں جو 798 واٹ کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے بس میں لگائی گئیں LED لائٹوں میں سمیت گاڑی کی بیٹری بھی بآسانی چارج ہو کر چلتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.