تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

امریکا امدادی کاروائیوں کیلئے مزید18 ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . امریکا پاکستان میں امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کیلئے مزید18 ہیلی کاپٹرز فراہم کرے گا جو پاک فوج کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ امریکی سفارت خانہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ان ہیلی کاپٹرز میں10 چینوک اور08 بلیک ہاک شامل ہیں جو اگلے ماہ کے وسط تک پاکستان پہنچیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئرفورس کے40 اہلکار آج پاکستان پہنچیں ہیں۔ یہ اہلکار لاجسٹک ماہرین ہیں جو پی ایف ایئر بیس پر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.