تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

’اوتار‘ کے سیکوئل ایک یا دو سال کے فرق سے ریلیز ہوں گے،کیمرون

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی ووڈ کی بلا ک بسٹر فلم ’اوتار‘ کے ہدایت کار جیمز کیمرون نے اعلا ن کیا ہے کہ ’اوتار‘ کے سیکوئل ایک یا دو سال کے فرق سے ریلیز ہوں گے،جب کہ پہلا سیکوئل چار سال بعد یعنی2014 میں ریلیز کیا جائے گا۔جیمز کیمر ون کا کہنا ہے کہ وہ اوتار کے دو نو ں سیکو ئل ساتھ فلمائیں گے لیکن انہیں با لترتیب ایک یا دو سال کے فر ق سے ریلیز کیا جا ئے گا ۔ خیال رہے کہ جیمز کیمر و ن اس سے قبل اوتار کا سیکو ئل زیر آ ب فلما نے کا ارادہ بھی ظا ہر کر چکے ہیں ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.