تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن پرکوکین رکھنے کا الزام

جنگ نیوز -
لاس ویگاس ... ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پیرس ہلٹن کوکین رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لی گئی ۔امریکا میں ایک مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے کے ایک گھنٹے بعد ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پیرس ہلٹن سے نشہ آور مواد برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔لاس ویگاس پولیس کے مطابق کار میں بیٹھی ہوئی ایک خاتون منشیات کا استعمال کررہی تھی انہیں تلاشی کے دوران اس کے قبضہ سے کوکین کا پوڈر برآمد ہوا۔ پیرس ہلٹن پر الزام عائد کرنے کے بعد کاونٹی جیل منتقل کردیا گیا اور پھر رہا کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.