تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی : مختلف واقعات میں بچے سمیت3 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی : مختلف واقعات میں بچے سمیت3 افراد ہلاک

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات وواقعات میں بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں موتی محل کے قریب بجلی کی تار گرنے اور کرنٹ لگنے سے12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،جبکہ جوڑیا بازار کے قریب عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر45 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا،جو دوران علاج سول اسپتال میں چل بسا،نیشنل ہائی پر نادرن بائی پاس کے قریب منی ٹرک کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔لاشوں کو ضابطے کی کاروائی کے لئے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.