تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

برطانوی قصبے میں کیچڑ میں کھیل کود کرنے کا سالانہ فیسٹول

جنگ نیوز -
ریڈنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طانوی قصبےReading میں کیچڑ میں کھیل کود اور وقت گزارنے کا سالانہ فیسٹو ل منعقد ہو ا جس میں ہزار وں افراد نے شرکت کی۔ اس انوکھے فیسٹو ل میں کیچڑ میں ہی خیمے نصب کیے گئے اور تما م افراد بڑے مزے سے کیچڑ میں مو ج مستی کر تے نظر آ ئے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.