5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
جنو بی افریقہ،چو ر بندروں نے مقامی افراد کا ناک میں دم کر دیا
جنگ نیوز -
کیپ پینینسیولا…سینٹرل مانیٹرنگ…جنو بی افریقہ کے شہر Cape Peninsula میں ان دنو ں انوکھے انداز کے چو روں نے علاقے کے رہا ئشیوں کا نا ک میں د م کردیاہے ۔ یہ چور دراصل قریبی جنگلو ں میں بسنے والے بند ر ہیں جو دھڑلے سے گھر وں ،دکانو ں اور ریسٹور نٹس میں گھس کر مختلف اشیاء چرالیتے ہیں ۔ یہ چو ر بندرگھر و ں کی چھتیں پھلا نگتے پھر تے ہیں اور جہاں انہیں کو ئی کھڑ کی یا درو ازہ کھلا نظر آ ئے چو ر ی کر نے اندر گھس جا تے ہیں ۔ Penisula کے رہائشیوں کی مشکل یہ ہے ان انو کھے چور وں کے خلا ف تو ایف آ ئی آر بھی در ج نہیں کر ائی جا سکتی ۔