5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
چوری سے بچنے کے لیے سائیکل پارک کرنے کے انوکھے طر یقے
جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…سا ئیکل ایک ایسی سواری ہے جس کاپا رکنگ سے چو ری ہو جانے کا ڈر ہر وقت رہتا ہے۔یہ تصا ویر دنیا بھر سے کچھ منفرد انداز سے پا رک کی گئی سا ئیکلوں کی ہیں جنھیں پل،چھت،کھمبے،درختوں،سیڑھیوں،بل بو رڈز کے ساتھ رسیوں کے ساتھ لٹکا کر پا رک کیا گیا ہے۔چو ری سے محفوظ بنا نے کے ساتھ جگہ کی کمی کے باعث بھی سا ئیکلوں کو ان نئے طر یقوں سے پا ر ک کیا جا سکتا ہے۔