تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کینیڈا،طوفانی با رشوں سے دریا کے پانی کا رنگ سرخ ہو گیا

جنگ نیوز -
ٹورنٹو…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصویر کینیڈا کے ایک دریا کی ہے جس کاصاف شفاف پا نی طوفانی با رشوں کے با عث سرخ رنگ کا ہو گیا ہے۔اس دریا کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی نے ٹما ٹر کا سوپ اس دریا کے پا نی میں ڈال دیا ہو۔ دریا کے پا نی کے رنگ کی اس تبدیلی کی وجہ با رشوں کا پا نی ہے جو مختلف جگہوں سے ہوتا ہو ا جب اس دریا میں پہنچا تو اس برساتی پا نی میں مو جود معدنیات نے اس کی رنگت کو سر خ کر دیا۔ پا نی کی رنگت میں یہ تبدیلی وقتی ہے جو با رشوں کا پا نی اس دریا میں سے مکمل طور پر بہہ جا نے کے بعد ختم ہو جا ئے گی اوردریا دوبا رہ سے شفا ف ہو جا ئے گا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.