تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

چینی کسانوں کی تخلیق کردہ22میٹر طویل سینری

جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…چین میں کسا نوں نے ہا تھوں سے تخلیق کردہ ایک ایسی سینری کو نما ئش کے لئے پیش کیا ہے جو 22میٹر لمبی اور 0.8میٹر چوڑی ہے۔یہ دلچسپ سینری دریا اور ہر یا لی کے منظر کی عکا سی کر رہی ہے جسے سات کسانوں نے ایک سال کے عرصے میں مل کر تیا ر کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.