تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی،24گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی… کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اس کے مضافات میں کبھی جنوب مغربی اور کبھی شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 20 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.