تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پشاور شہر سمیت خیبر پختون خوا میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . . . پشاورسمیت خیبر پختون خوا میں ماہ رمضان کے دوران بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔پشاور کے شہری علاقوں میں5 سے6 جبکہ دیہی علاقوں میں8 سے10گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ نماز تراویح کے علاوہ سحر اور افطار کے اوقات میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روزہ داروں کوسخت مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.