تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی : گلشن معمار سے کالعدم تحریک طالبان کے دواہم کارکن گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی : گلشن معمار سے کالعدم تحریک طالبان کے دواہم کارکن گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے گلشن معمار سے کالعدم تحریک طالبان کے دواہم کارکن گرفتارکرلیے گئے۔ایس پی او سہراب گوٹھ عرفان بہادر کے مطابق گلشن معمارمیں پولیس مقابلے کے بعدکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم کارکنوں ریاض اوراصغر کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے۔ایس پی او نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان کراچی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا شعبہ بیت المال چلاتے تھے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.