تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی کوسٹ گارڈ کے زیراہتمام سیلاب زدگان کیلئے امداد روانہ

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کوسٹ گارڈ کے زیراہتمام سیلاب زدگان کے لیے دو ٹرکوں میں مشتمل امدادی سامان روانہ کیا گیا ۔ کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق کراچی ہیڈکواٹر سے اشیا خوردونوش جن میں آٹا ،چینی ،پانی ،بسکٹ اور ادویات سمیت ساتھ سو خاندانوں پر کے لیے امداددی سامان دو ٹرکوں میں بھر کر اندرون سندھ روانہ کر دیا گیا ۔یہ سامان عوام کی جانب سے کوسٹ گارڈ کو سیلاب زدگان کے لیے دیا گیا تھا ۔اس سامان کو کوسٹ گارڈ اسکول میں زیر تعلیم بچوں کی مدد سے 700 سو زاہد تھیلوں میں بھرا گیا جس میں کوسٹ گارڈکے جوانوں نے بھی بچوں کی مدد کی اس موقع کوسٹ گارڈ کے اعلی حکام بھی موقع پر موجود تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.