تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

عید سے قبل متاثرین سیلاب کو20 ہزار فی کس دئیے جائینگے،شہباز شریف

جنگ نیوز -
مظفر گڑھ…وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید الفطر سے قبل تمام متاثرین سیلاب کو 20 ہزار فی کس دئیے جائیں گے ۔یہ بات انہوں نے مظفر گڑھ کے علاقہ روہیلانوالی میں متاثرین سیلاب سے خطاب کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ دوکانوں اور مکانات کے نقصانات کے عوض متاثرہ افراد کو 80 ہزار روپے فی کس دئیے جائیں گے۔ وزیر اعلی نے مزید کہا کہ جن کاشتکاروں کی 25 ایکڑ اراضی زیر آب آئی ہے ، انہیں کھاد اور بیج مفت فراہم کئے جائیں گے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.