تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کرک میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی جلوس

جنگ نیوز -
کرک . . . . . . . . ضلع کرک میں مکینوں نے ورنا احمدآباد سے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا اور واپڈا کے خلاف نعرہ بازی کی۔ذرائع نے بتایا کہ کرک کے علاقہ ورنا میں گزشتہ کئی روز سے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے واپڈا کے خلاف نعرہ بازی کی اس موقع پر مشتعل مظاہرہن نے ورنا احمد آباد سے کرک تک احتجاجی مارچ بھی کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر لودشیدنگ کا خاتمہ کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.