5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
8ویں عالمی ٹینگو چیمپیئن شب میں ارجنٹینا کی پہلی اور دوسری پوزیشنز
جنگ نیوز -
بیونس آئرس . . . . . . . . . لاطینی امریکا کے ملک ارجنٹینا کے شہر بیونس ائیرس میں 8 ویں عالمی ٹینگو چیمپیئن شب کے مقابلے میں آرجنٹینا ہی کے جوڑے نے پہلے اور دوسرے پوزیشنز لیں۔جبکہ جاپان کے جوڑے نے تیسرے پوزیشن لی۔عالمی ٹینگو کے مقابلے میں 23 ممالک سے چار سو جوڑوں نے حصہ لیا جن میں آرجنٹینا اور جاپان کے علاوہ کولوبیا،چلی،فرانس جنوبی افریقہ ،فلپائن اور اٹلی بھی شامل ہیں۔اس سال ڈانس کا مقابلہ جیتنے والوں کو پانچ ہزار امریکی ڈالر بطور انعام دیا جائے گا۔