تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

جان لینن کا Toilet نو ہزار500پاؤنڈ میں نیلام

جنگ نیوز -
لندن . . . . . . . .سن 70ء کی دہائی کے شہرہ آفاق گروپBeatles کے رکن جان لینن کا استعمال کردہ ایک کموڈ (Toilet)9ہزار500پاؤنڈ( یعنی14 ہزار740امریکی ڈالر)میں نیلام ہوگیا۔1969ء سے 1972ء کے درمیان Berkshire میں رہتے ہوئے جان لینن نے یہ کموڈ استعمال کیا تھا۔ لیور پول میں ہونے والے 33ویں سالانہ Beatles Convention میں توقع کے برخلاف اس کموڈ کو ایک ہزار پاؤنڈ کے بجائے دس گنا زیادہ رقم پر ایک غیر ملکی سرمایہ کار نے خرید لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.