5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
لاہور فروٹ منڈی میں چوری کے الزام پر ہلاک کرنے کا از خود نوٹس
جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . . . چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاہور کی فروٹ منڈی میں 40 سالہ شخص کو چوری کے الزام میں تشددکرکے ہلاک کرنے کے واقعہ کاازخودنوٹس لے لیاہے۔ لا ہور کی فروٹ منڈی میں دکانداروں نے ایک شخص کو صرف اس بنیاد پر تشدد کرکے قتل کردیا تھا کہ وہ دکان میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تھا ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمدچودھری نے انسپکٹرجنرل پولیس سے واقعہ کی رپورٹ چھ ستمبرتک طلب کرلی ہے۔