تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

تائی وان : زلزلے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ،سمندری طوفان کا خطرہ

جنگ نیوز -
تائپے . . . . . . . . تائی وان میں پیرکو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے تائی وان کے دارالحکومت تائی پی میں زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈ تک محسوس کیے گئے ۔اور بعد میں لینڈ سیلائیڈنگ ہوئی۔مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے سے ہونے والی لینڈ اسیلائیڈنگ سے سڑکیں بلاک ہوگئیں جس کی وجہ سے پولیس کو مزید سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کرنی پڑیں۔دوسری طرف آج تائی وان میں شدید سمندری طوفان متوقع ہے۔جس کی وجہ سے لوگوں کو محفوظ مقامات منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق نام تھیون نامی طوگان آج شام تک تائی وان پہنچ جائے گا۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کی رفتار 65 کلومیٹ تک ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.