تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

خیبر پختونخواہ کے بشتر اضلاع میں بجلی کی لوڈشیدنگ کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
پشاور. . . . . . . ماہ رمضانمیں بھی پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے بشتر اضلاع میں بجلی کی لوڈشیدنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔شہری علاقوں میں تین سے چار جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹوں سے بھی تجاوز کر گیا ہے ۔سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیندنگ نے شہریوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے جس سے عوام میں شیدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔شہریوں نے پیسکو حکام سے سحر وافطار کے دوراں لوڈشیڈنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.