تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کترینہ کیف نے اب تک بھارتی شہریت حاصل نہیں کی

جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . . نگ…بالی وڈ کی پُر کشش اداکارہ کترینہ کیف کو اگرچہ بالی وڈ انڈسٹری سے وابستہ ہوئے 6 سال گزرگئے ہیں لیکن انہوں نے اب تک بھارتی شہریت حاصل نہیں کی ہے۔ کترینہ کیف نے 14برس کی عمر میں لندن سے ماڈلنگ کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد انہیں بالی وڈ سے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہونے لگی ۔ تب سے اب تک انہوں نے متعدد فلموں میں کام کیا اور آج ان کا شمار بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ میں ہوتا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر وہ اب تک بھارت میں ایمپلائمنٹ ویزا پر قیام پذیر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.