تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

’گوگل‘ کا نیا اقدام، شمسی توانائی سے چلنے والے فون بوتھ

جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . . . . سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی سرچ انجن Google عنقریب شمسی توانا ئی سے چلنے والے ایسے فون بو تھ متعارف کر وائے گا جن کے ذریعے مفت کا ل کی جا سکے گی۔لال رنگت والے ان فو ن بو تھ میں نصب سولر پینل سورج کی شعاعوں کی مدد سے اس بو تھ کا نظام چلا ئیں گے۔ان جدید نو عیت کے فون بوتھ کو کا لجوں اورعوامی مقا ما ت پر نصب کیا جائے گا ۔Google Voiceنا می ان بو تھ سے ایک فرد کو 20منٹ سے زیا دہ لمبی کا ل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی تاکہ زیا دہ سے زیا دہ افراد اس سہو لت سے مستفید ہو سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.