تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور . . . ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں دو دن کمی کے بعد آج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔نیو یارک مارکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل اکتوبر کے سودے18 سینٹس اضافے کے ساتھ72 ڈالر10 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔ گزشتہ روز ان میں دو دالر78 سینٹس کی کمی دیکھی گئی تھی۔دوسری جانب لندن برینٹ اکتوبر کے سودے17 سینٹس اضافے کے ساتھ74 ڈالر81 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔امریکی محکمہ توانائی کی جانب سے آئندہ جاری ہونے والی متوقع رپورٹ میں سرمایہ کار اچھے مواقعوں کا انتظار کر رہے ہیں جس کے باعث خام تیل کے اسٹاکس میں اضافے کی امید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.