تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

علی حید ر نے بھی فیشن ڈیز ائنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

جنگ نیوز -
کراچی . . . سینٹرل مانیٹرنگ ڈیسک . . . مشہور پاپ اسٹار علی حید ر نے فیشن ڈیزا ئنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے او ر خواتین کے کپڑوں کا ذاتی برا نڈ لا نچ کر دیا ہے ۔ علی حیدر نے اپنے برا نڈ کا نام اپنے پہلے میو زک البم " قرا ر" کے نام پر ہی رکھا ہے ۔ ایک پر یس کا نفر نس میں انہوں نے بتایا کہ ان کاالبم قرار ہی ان کی شہر ت کی وجہ بنا اس لیے انہوں اپنے برا نڈکا نا م بھی یہی رکھا ہے اور اگر انہوں نے جینز لا نچ کی تو اس کا نام " پرانی جینز" رکھیں گے ۔ انہوں جلد ہی ایک ریسٹو رنٹ کھو لنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ۔ علی حید ر نے پر یس کانفر نس میں یہ انکشا ف بھی کیا کہ انہیں ہندوستا نی رئیلٹی شو خطر و ں کے کھلاڑی "میں شر کت کی آ فر بھی کی گئی تھی لیکن انہوں نے اسے ر د کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.