5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
شاہ رخ کی ایکشن فلم Ra.Oneاگلے سال ریلیز کی جا ئے گی
جنگ نیوز -
ممبئی . . . شاہ رخ کی ایکشن فلم Ra.One جو ن دو ہزار گیا رہ میں ریلیز کی جائے گی ۔ اس فلم میں شا ہ رخ خان ایک ایسے ایکشن ہیر و کا کر دار ادار کر رہے ہیں جو ٹھو س بجلی سے بناہوا ہے ۔شاہ رخ کے مقابل کر ینہ کپو راس فلم میں ہیر ئین جبکہ ارجن رام پال ولن کا کر دار ادار کر رہے ہیں۔ شا ہ رخ کا کہناہے کہ Ra.One میں ایسی جدید ٹیکنا لو جی کا استعما ل کیا گیاہے جو اس سے قبل ہندو ستانی سینما میں استعما ل نہیں کی گئی اور ایک انتہا ئی دلچسپ سائنس فکشن فلم ثا بت ہو گی۔