تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کوریا میں پرَوں کی شکل والے پن لو گوں کی تو جہ کا مر کز بن گئے

جنگ نیوز -
سیول . . . زما نہ قدیم میں جب پن یا پنسل ایجا د نہیں ہو ئی تھی تو پر ندوں کے پر َوں کو روشنا ئی میں ڈبو کر لکھنے کیلئے استعما ل کیا جاتا تھا۔حال ہی میں کو ریا میں ا یسے منفرد پن متعارف کر وائے گئے ہیں جنھیں مکمل طور پر پرندوں کے پرَوں کی شکل میں تیا ر کیا گیا ہے ۔زما نہ قدیم اور جدیدکی عکا سی کرتے ان دلچسپ پنوں کو لکھنے کے ساتھ ساتھBookmarkکیلئے بھی استعما ل کیا جا تا ہے۔ما رکیٹ میں یہ پن سفید اور گو لڈن رنگوں میں دستیاب ہیں جنھیں کا غذ سے بنا یا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.