تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی:ایمپریس مارکیٹ کے قریب شدید فائرنگ،3افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی… صدر کراچی میں شدید فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر میں ہونے والی فائرنگ ایمپریس مارکیٹ کے قریب واقع مرغی خانے کی جانب سے ہو ئی جس سے وہاں سے گذرنے والے یوم علی کے جلوس میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ خوف زدہ ہو کر بھاگنے لگے۔واقعے میں اب تک 3افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو ئی ہے ۔زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یوم علی کا ماتمی جلوس اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.