تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:53

جعفرآباد: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 3 افرادجاں بحق

آج نیوز - جعفرآباد میں بائی پاس پر ہوٹل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں او جی ڈی سی ایل کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.