تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:38

ٹورڈی فرانس: سترہ واں مرحلہ ایڈولڈبوسن کے نام

آج نیوز - ٹورڈی فرانس سائیکل ریس اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے۔ اٹلی کے قصبے سیسٹرائرس سے پائن رولوتک ایک سونواسی کلومیٹرپرمحیط سترہ واں مرحلہ ناروے کے ایڈولڈ بوسن کے نام رہا۔ بوسن نے چارگھنٹے اٹھارہ منٹ کے وقت کے ساتھ سب سے پہلے فنشنگ لائن عبورکی۔ یہ بوسن کی ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے۔ ہالینڈ کے مولیما دوسرے اورفرانس کے سینڈی کسار تیسرے نمبرپررہے۔ فرانس کے تھامس ووکلرنے ریس لیڈرکی یلوجرسی توبرقراررکھی لیکن وہ کیڈل ایونزکیخلاف ستائیس سیکنڈز کی برتری سے محروم ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.